کیا آپ کی بیٹری پہلے کی طرح بیک اپ نہیں دے رہی؟
کیا آپ بار بار چارج کرنے سے پریشان ہیں اور بجلی کے بل میں اضافہ ہو گیا ہے؟
یہ مسئلہ تقریباً ہر بیٹری کے ساتھ وقت کے ساتھ آتا ہے، چاہے وہ سولر بیٹری ہو، گاڑی کی یا کسی اور ڈیوائس کی۔
اصل وجہ یہ ہے کہ بیٹری کے اندر موجود پلیٹس پر مٹیالہ مواد، نمکیات یا چونے جیسی تہہ جم جاتی ہے، پانی یا الیکٹرولائٹ خراب ہو جاتا ہے، اور چارج دیر تک محفوظ نہیں رہتا۔
مارکیٹ میں اس مسئلے کو حل کرنے کے نام پر لوگوں کو مٹھا سوڈا، عام پاؤڈر یا چورن بیچا جا رہا ہے، جو یا تو وقتی اثر دیتے ہیں یا بیٹری کو مزید خراب کر دیتے ہیں۔ کئی دکاندار "چارج بوسٹر" کے نام پر عام پانی میں رنگ ڈال کر بیچ دیتے ہیں، اور کسٹمر کو اصل میں کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
ہم لائے ہیں Battery Charge & Backup Increaser Liquid — ایک خاص فارمولا جو ہم نے چین سے براہِ راست امپورٹ کیا ہے۔ یہ بیٹری کے اندر جمی ہوئی تہہ کو گھلا دیتا ہے، الیکٹرولائٹ کو ریفریش کرتا ہے، اور بیٹری کو لمبے عرصے تک طاقتور چارج دینے کے قابل بناتا ہے۔
اہم خصوصیات:
بیٹری کا بیک اپ کئی گھنٹوں تک بڑھاتا ہے
پرانی بیٹری کی کارکردگی بحال کرتا ہے
ہر قسم کی لیڈ ایسڈ بیٹری کے لیے موزوں
استعمال میں آسان، کسی مکینک کی ضرورت نہیں
دیرپا اور پائیدار نتائج
ہماری گارنٹی ہے کہ اگر یہ پروڈکٹ آپ کو مطلوبہ رزلٹ نہ دے، تو آپ اسے باآسانی واپس یا تبدیل کر سکتے ہیں۔
آج ہی آرڈر کریں اور بیٹری کے بیک اپ کے مسئلے سے ہمیشہ کے لیے نجات پائیں۔






